Mon to Thursday & Saturday 3:30PM to 5:30PM
Friday - Closed

BAWS Corner Meeting Korangi

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔اج الحمدللہ کل کورنگی /لانڈھی میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین اور مرد حضرات نے بڑی تعدد نے شرکت کی ۔
ھم جناب عنایت بھائی اور شہزاد بھائی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں انکی اس کاوش پہ کہ لوگ BAWS کے ساتھ جڑ سکیں
آج کی میٹنگ میں سوسائٹی کے کاموں کے حوالے سے مشاورت کی گئی، ممبر شپ کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا گیا اور شرکاء نے ممبر شپ فوری طور پر حاصل کرنے اور برادری کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

BAWS is on Whatsapp

برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کا آفشل نمبر صرف پیغام رسانی کیلیے ہے ، اس پہ کوئی کال وصول نہیں کی جاے گی ، آپ کی بھیجی ہوئی راے مشورہ اور درخواستوں مزید کاروئی کیلیے متعلقہ کمیٹیوں تک بھیج دیے جائیں گے.
ایگزیکیٹیو کونسل
برادرانِ الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی

BAWS Business Support System

BAWS is pleased to introduce Business Support for our community…..register your businesses with us, whether you are male or female, running home business or corporate, we need your business details so that we could support each other.
For Registration visit: https://forms.gle/DC2zBewU7c8pV8me7 or call 03219245940