Mon to Thursday & Saturday 5:30PM to 7:00PM
Friday - Closed
Sunday 3:00PM to 6:00PM

BAWS Medical Camp

BAWS Medical Camp

Free Services​

Free Blood Tests​

Also 50% off on other tests​​

Sunday
3rd November 2024

Time
2PM to 6PM

الحمداللہ برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ہیلتھ فیسیلیٹی میں آپ سب کی سہولت کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میڈیکل کیمپ میں نا صرف تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم آپ کو مفت مشورے فراہم کرے گی بلکہ مختلف قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ بھی بلامعاوضہ میسر ہوں گے۔ آپ اور آپ کے اہل خانہ کی اس میڈیکل کیمپ میں شرکت سے آپ کو اس میڈیکل فیسیلیٹی کی سہولیات دیکھنے اور فائدہ اٹھانے کا بھی موقع ملے گا اور منتظمین کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔ براہ مہربانی اس میڈیکل کیمپ کے بارے میں اپنے آس پاس کے افراد کو بھی آگاہ کیجئے۔ ہم آپ کی آمد کے منتظر رہیں گے۔