اعلانِ انتخابی نتائج
محترم اراکین،
برادران الہ آباد ویلفئر سوسائیٹی
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جناب اعظم مقصود صدیقی صاحب کو سوسائیٹی کا صدر بلا مقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔
چونکہ کوئی دوسری نامزدگی موصول نہیں ہوئی، اس لیے انہیں انتخاب کا فاتح قرار دیا گیا ہے اور وہ اگلی تین سالہ مدت برائے 2026 تا 2028 کے لئے صدر ایگزیکٹو کمیٹی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے،
ہم جناب اعظم مقصود صدیقی صاحب کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ ان کی قیادت میں سوسائیٹی اپنے اگلے احداف کو حاصل کرے گی۔
جناب اعظم مقصود صدیقی صاحب اور انکی ایگزیکٹو کمیٹی کی حلف برداری انشاءاللہ 30 نومبر 2025 کو منعقد کی جائےگی۔
الیکشن کمیشن
برادران آلہ آباد ویلفیر سوساسٹی