Mon to Thu & Sat 5PM to 7PM
Friday - Closed
Sunday - 3PM to 6PM

World Environment Day 2023

ماحولیات کا عالمی دن ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے تاکہ اس وقت دنیا کو درپیش ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے اور اپنے ماحول کے تحفظ کی ضرورت کے بارے میں آگاہی پھیلائی جا سکے۔ ماحول بہت سی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے جو عام طور پر کرہ ارض کے لیے اچھا نہیں ہے، اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کے بارے میں کچھ کریں۔ ہماری چھوٹی سے چھوٹی سرگرمی بھی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ہمارا ماحول بہت زیادہ خطرے میں ہے۔ برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے ان شاءاللہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہمارے کسی عمل سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ نا ہو۔

BAWS Qurbani 2023

*This EID-UL-ADHA share the gift of QURBANI meat with a needy family of BARADARI*

الحمدللہ برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچانے کے لئے اس سال بھی اجتماعی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔

BAWS Corner Meeting Korangi

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔اج الحمدللہ کل کورنگی /لانڈھی میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین اور مرد حضرات نے بڑی تعدد نے شرکت کی ۔
ھم جناب عنایت بھائی اور شہزاد بھائی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں انکی اس کاوش پہ کہ لوگ BAWS کے ساتھ جڑ سکیں
آج کی میٹنگ میں سوسائٹی کے کاموں کے حوالے سے مشاورت کی گئی، ممبر شپ کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا گیا اور شرکاء نے ممبر شپ فوری طور پر حاصل کرنے اور برادری کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

BAWS is on Whatsapp

برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کا آفشل نمبر صرف پیغام رسانی کیلیے ہے ، اس پہ کوئی کال وصول نہیں کی جاے گی ، آپ کی بھیجی ہوئی راے مشورہ اور درخواستوں مزید کاروئی کیلیے متعلقہ کمیٹیوں تک بھیج دیے جائیں گے.
ایگزیکیٹیو کونسل
برادرانِ الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی

BAWS Business Support System

BAWS is pleased to introduce Business Support for our community…..register your businesses with us, whether you are male or female, running home business or corporate, we need your business details so that we could support each other.
For Registration visit: https://forms.gle/DC2zBewU7c8pV8me7 or call 03219245940